peshawar university students protest against hike in tuition fee 1512027242 9194

پشاور یونیورسٹی کے تمام فزیکل امتحانات تاحال منسوخ

ویب ڈیسک: پشاوریونیورسٹی کے امتحانات منسوخ

پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، پشاور یونیورسٹی کے تمام فزیکل امتحانات تاحال منسوخ

رجسٹرار جامعہ پشاور کا تمام شعبہ جات، انسٹی ٹیوٹس اور سینٹرز کے سربراہان کو مراسلہ

مزید پڑھیں:  پشاور:پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع

مراسلہ کے مطابق کچھ شعبہ جات فزیکل امتحانات لے رہی ہے ، وائس چانسلر نے یونیورسٹی کھولنے سے پہلے فزیکل امتحانات منسوخ کرنے کی ہدایت کی ہے، اس دوران شعبہ جات آن لائن امتحانات لے سکتے ہیں ، یونیورسٹی کھلنے کے بعد بھی طلبہ کے اطمینان کے مطابق امتحانات لئے جائیں ،اگر طلبہ ان لائن کلاسز سے مطمئن نہیں تو دوبارہ کورس پڑھایا جائے.

مزید پڑھیں:  غیر قانونی بھرتیاں: پرویز الٰہی کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی