42 2 34

بی آر ٹی پشاور:30 نئی بسیں چین سے پاکستان روانہ

ویب ڈیسک( پشاور) بی آر ٹی پشاور کیلئے 30 نئی بسیں چین سے پاکستان کیلئے روانہ،30 نئی بسیں 18 میٹرکی ہیں۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق مزید بسوں کو ایکسپریس روٹ سمیت دیگر روٹس پر چلایا جائے گا،18 میٹر کی 30 بسوں میں 3750 مسافر بیک وقت سفر کرسکیں گےشہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر بہترین سفری سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  عمان، بارشوں کے پیش نظر سکول بند، سیلاب الرٹ جاری
مزید پڑھیں:  ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے ،محمود اچکزئی

30 نئی بسوں کی آمد کے بعد بی آر ٹی پشاور میں بسوں کی مجموعی تعداد 158 ہوجائے گی۔