273135 Delip 1405929298 623 640x480 1

دلیپ کمار کا گھر مزید شکست وریخت کا شکار

ویب ڈیسک(پشاور ):دلیپ کمار کا گھر مزید شکست وریخت کا شکارہوگیا ،راج کپور حویلی کے مالک کے بعد دلیپ کمار کے گھر کے مالک نے بھی زیادہ پیسوں کی ڈیمانڈ کردی۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،جج اغوا میں ملوث 3دہشتگردہلاک

دلیپ کمار کے گھر کے مالک نے بھی صوبائی حکومت سے 25 کروڑ مانگ لیے ،مالک جائیداد کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے جو آفر ہے وہ انتہائی کم ہے ۔

مزید پڑھیں:  سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چینی ہم منصب سے ملاقات