Islamia College Peshawar 1

پشاور:اسلامیہ یونیورسٹی نے تمام امتحانات ان لائن کردیئے

ویب ڈیسک (پشاور)اسلامیہ یونیورسٹی نے تمام امتحانات ان لائن کردیئے رجسٹرار افس نے اعلامیہ جاری کردیا ۔ اعلامیہ کے مطابق تمام شعبہ جات میں ان لائن امتحانات لئے جائے۔ان لائن امتحانات کے اعلامیہ کے ساتھ طلبہ نے احتجاج ختم کردیا۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاور کے کرایوں میں اضافے کی تیاریاں