.jpg

چکہ گلی کریم پورہ میں گھر کے اندر اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور): چکہ گلی کریم پورہ پرانی کتابوں والی گلی میں سیف الوہاب نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی 7 فائر ویکلز اور 3 ایمبولینس جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ پر مکمل قابو پانے کے لیے کولنگ کا عمل جاری ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق