KP senate seat 610x360 1

سنییٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی سےمتعلق اپیلیں 19 اور20 فروری کو دائرکی جاسکیں گی

ویب ڈیسک (پشاور)آج اور کل مسترد اور منظور ہونے والے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گی ،پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس ارشد علی خان پر مشتمل اپیلٹ ٹریبونل اپیلیں سنے گا۔

سنییٹ انتخابات ، کاغذات نامزدگی سے متعلق اپیلیں 19 اور 20 فروری کو دائر کی جاسکیں گی اپیلوں پر اپیلٹ ٹریبونل 22 اور 23 فروری کو فیصلے سنانے کا پابند ہوگا،ریٹرنگ آفیسر 24 فروری کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کریں گے
امیدوار 25 فروری تک کاغدات نامزدگی واپس لے جاسکیں گے۔

مزید پڑھیں:  رفح پر حملہ خون کی ہولی ثابت ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیں:  حج آپریشن کا شیڈول جاری، عازمین کی روانگی 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گی

آج مسترد ہونے والے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں دائر کی جارہی ہیں۔خیبر پختونخواہ کیلئے ریٹرنگ آفیسر کی جانب سے گیارہ کاغذات نامزدگی ہوئے۔