51895b90efec7 1

سوات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو خواتین سمیت چار افراد غیرت کے نام پرقتل

ویب ڈیسک(سوات)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو خواتین سمیت چار افراد غیرت کے نام پرقتل،مدین کے علاقے میں شوہر نےکلہاڑی سےوارکرکےبیوی اورغیرمردکو قتل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ،مزید 5فلسطینی شہید

پولیس ذرائع کےمطابق دونوں کوغیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہےنعشوں کو مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بعد ازاں پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار کارروائی شروع کی تو ملزم پولیس کے ہاتھ آگیا، جہاں پولیس نے ملزم سے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملک میں عملاً جنگل کا قانون ہے،اسد قیصر