66666 1

پشاور ہائیکورٹ میںجمعیت علما اسلام سینیٹ کے امیدوار زبیر علی کی رٹ پیٹیشن خارج

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علما اسلام سینیٹ کے امیدوار زبیر علی کی رٹ پیٹیشن خارج کردی پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی جمعیت علما اسلام کے سینیٹ کے امیدوار زبیر علی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے سے انکار ٹیکنوکریٹ کے امیدوار زبیر علی کا کاروبار کے شعبہ میں مطلوبہ تجربہ پورا نہیں اپیلٹ ٹریبونل کی جانب سے اپیل خارج ہونے کے بعد پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی گئی۔

مزید پڑھیں:  صوبائِی کابینہ اجلاس، قابل طلبا کو مفت تعلیم اور گندم خریداری کی منظوری