ویب ڈیسک (صوابی): شیخ لار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عمیر ولد الطاف جاں بحق ہوگئے، جاں بحق شخص کا تعلق نوشہرہ سےہے جبکہ فائرنگ کےبعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔