WhatsApp Image 2020 03 10 at 5.14.48 PM

پاکستان میں کرونا وائرس بے قابو ہونے لگا

کراچی : تفصیلات کے مطابق کراچی میں کرونا وائرس کے مزید 2 کیس سامنے آگئے، جس کے بعد ملک میں تصدیق شدہ متاثرہ افراد کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  صدر ٹرمپ کی ٹانگوں میں سوجن اور ہاتھ پر نیل،وائٹ ہاؤس کابیان آگیا

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق متاثرہ افراد میں سے ایک کا تعلق حیدر آباد اور دوسرے کا کراچی سے ہے۔ حیدر آباد کے شہری نے شام سے براستہ دوحہ کراچی سفر کیا تھا جبکہ کراچی کے رہائشی نے ایران سے براستہ دبئی کراچی سفر کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کی شام کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت،عالمی برادری سےنوٹس کامطالبہ