arrest 2

27 سال بعد قتل کے ملزم کو گرفتار

ویب ڈیسک (اسلام آباد)آبپارہ پولیس نے 27 سال بعد قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔فیصل آباد کے رہائشی خادم حسین نے ستائیس سال قبل G6/4 میں ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے ابراہیم خان کو قتل کیا تھا

مزید پڑھیں:  سعودی وفد کی پاکستان آمد :اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم واردات کیبعد روپوش ہو گیا تھا ملزم کی شناخت خادم حسین کے نام سے ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل : انکوائری رپورٹ آج وزیراعظم کوپیش کی جائے گی

پولیس کا کہنا تھا کہ ستائیس سال قبل مقتول کی بیوی نے مقدمہ درج کروایا تھا۔