abdul wali khan university 800x320 2

مردان :ولی خان یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے مابین فائرنگ

ویب ڈیسک (مردان )مردان ولی خان یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے مابین فائرنگ ہوئی۔مردان پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد طلبا کے مابین ہاتھاپائی ہوئی ۔پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ مردان طلبا اور پولیس کے مابین بھی تکرار حالات کشیدہ ہوئی ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع

مردان پولیس نے متعدد طلبا کو گرفتارکر لیا۔ مزید طلبا کی گرفتاری کے لیے یونیورسٹی میں چھاپے جاری ہے فائرنگ سے کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار