ویب ڈیسک (اسلام آباد )کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری کرونا وائرس کے کیسز تعلیمی اداروں سے سامنے آنے لگے وفاقی دارالحکومت میں کرونا کیسز کے سبب تعلیمی اداروں کو سیل کیے جانے کا سلسلہ جاری ضلعی حکام براے صحت نے کرونا وائرس کے سبب 2 ادارے سیل کر دیے ۔
سلام آباد ماڈل کالج ایف 7 کو سات مثبت کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کر دیا گیا ۔ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز آئی 10 میں اب تک تین مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ۔