EvyCh DXcAMWNxK

محسن داوڑ نے بھی وزیر اعظم کے خلاف ووٹ نہیں دیا

ویب ڈیسک : وزیر اعظم عمران خان پر 178ارکان نے اعتماد کا اظہار کیا، اپوزیشن رکن محسن داوڑ کاروائی کے دوران اجلاس میں موجود تھے. مگر ووٹنگ کے دوران اپوزیشن رکن محسن داوڑ نے بھی وزیر اعظم کے خلاف ووٹ نہیں دیا.

مزید پڑھیں:  معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف
مزید پڑھیں:  پیٹرولیم ڈیلرز قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کیخلاف ڈٹ گئے

وزیر اعظم کے خلاف کوئی ایک ووٹ نہیں آیا.