news 1599200244 4958

‫دیر بالا:موسم بہار کی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

ویب ڈیسک(دیر بالا)موسموں کا بادشاہ موسم بہارشروع ہونے سے درختوں پرکونپلیں کھلنے لگی ہلکی ٹھنڈی ہوائیں بھی برقرار موسم بہار کی بارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔

کھیتوں اور ہریالی میں قدرتی حسن دوبالا موسم بہار کی رونق نکل آئی موسم بہار کی پہلی بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ۔ بارش روکتے ہی لوگوں نے لہلہالتے کھیوں کی طرف رخ کیا کھیتوں میں لہلہاتے گندم اور سرسوں کے کے کھیت میں سرسوں کے پھولوں نے قدرتی حسن دیکھا دیا ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :سیلابی ریلے میں 2بچے بہہ گئے ،ایک کی نعش ملی گئی

موسم بہار کی بارش نے لوگوں کے چہروں پر خوشی اور مسکرہٹوں کو بھی بکھیر دیا ۔ بارش کے روکنے پر لوگ گھروں سے نکل کر کھیتوں اور کھلی میدانوں کی طرف نکل آئے اور خوشگوار موسم کے مزے لیتے رہے ۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

زرعی ماہرین کےمطابق بارش گندم کی فصل کے لئے سود مند ہیں چشموں اور ندیوں میں پانی کے ذخائر میں اضافہ ہوگا