549009 28605333

ہری پور:بارش سے جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پور شہراورگردونواح میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

شہرمیں دودن سےہونیوالی بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی، خنکی میں اضافہ ، شہر میں سرد ہواچلنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ شہریوں نےگرم کپڑے چادریں اورسویٹرزدوبارہ پہن لئیےہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کا کنگر پل چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار

زرعی ماہرین کے مطابق یہ بارش فصلوں کیلئے بہترین ثابت ہوگی۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔