700 7

ہری پور: کرونا وائرس کے پیش نظر. تمام بازاروں مارکیٹوں کو آٹھ بجے بند کرنے کے احکامات جاری

ویب ڈیسک (ہری پور):ضلعی حکومت کی طرف سے کرونا وائرس کے پیش نظر بازاروں میں اعلانات، تمام بازاروں مارکیٹوں کو آٹھ بجے بند کرنے کے احکامات جاری، اشیاء خردونواش تندور بیکری کریانہ میڈیکل سٹور ہسپتال کے علاوہ بازار بند، ضلعی افسران کت ساتھ پولیس انتظامیہ کی طرف سے گشت جاری.

مزید پڑھیں:  لکی مروت :تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام