66 2

صوبے کے مختلف اضلاع سمیت مالاکنڈ میں بھی موسلادھار بارشوں سے معمولات زندگی مفلوج

ویب ڈیسک (مالاکنڈ)مالاکنڈ ضلع بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری۔گرج چمک کے ساتھ ہونیوالی بارش سے معمولات زندگی مفلوج ہو گئیں. بارش سے جانی، مالی نقصانات کا امکانہے ۔

مزید پڑھیں:  ملک کی آزادی میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمان

پرانا سخاکوٹ میں کچن گرنے سے خاتون خانہ شدید زخمی ہو گئی ۔زخمی زوجہ محمد حیات درگئی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔بارش کے باعث بجلی کی آنکھ مچولی جاری.

مزید پڑھیں:  پراونشل آوٹ بریک کمیٹیاں فعال،عدم ڈیوٹی پرویکسینیٹرزکیخلاف کاروائی کا عندیہ