b043dd03 4370 4994 9b17 349c07d90bef

سوات: گرلزڈگری کالج سیدوشریف میں سات کوروناپازیٹیو کیس آنےکے بعد کالج بند

ویب ڈیسک(سوات) سوات گرلزڈگری کالج سیدوشریف میں سات کوروناپازیٹیو کیس آنےکے بعد کالج کو بند کردیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کا کنگر پل چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار

پرنسپل ڈاکٹر نرگس آرا کےمطابق تیس طالبات کا ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں کمپیوٹر سائنس کے پانچ طالبات اوردو سٹاف ممبر کےکورونا پازیٹیوہے۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6زخمی