lock down qta

مردان: ہفتہ اتوار کو دکان بند نہ کرنے کا تنازعہ۔ ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے مابین مذاکرات کامیاب

ویب ڈیسک (مردان): تخت بھائی میں ہفتہ اتوار کو دکان بند نہ کرنے کا تنازعہ، ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے مابین مذاکرات کامیاب، فریقن کے مابین اختلافات ختم تحری معاہدے طے، ڈی سی حبیب عارف نے کہا کہ سرکاری احکامت پر عملدرآمد ہماری ذمہ داری ہے،انتظامیہ کے خلاف کے خلاف بیان بازی تاجروں کا اظہار ندامت، تاجروں کی کرونا ایس او پیز کے خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی، ڈپٹی کمشنر نے تاجروں کے خلاف 3 ایم پی او کے احکامات واپس لے لئے۔

مزید پڑھیں:  گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط ،یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی کی نشاندہی