کلب

خال پریس کلب سالانہ انتخابات مکمل، ڈاکٹر فاروق صدر منتخب

ویب ڈیسک(دیر لوئر)خال پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ گزشتہ روزدیر پریس کلب کے الیکشن ہوئے جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں نے ووٹ کےذریعےحق رائے دہی کا استعمال کیاخال پریس کلب کے انتخابات میں فاروق اتفاق رائے سے صدر منتخب طاہر سلطان خیل جنرل سیکٹری نعمان تاثیر فنانس اور منیر زادہ انفارمیشن اور ظہور اللہ افس سیکریٹری منتخب ہوئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا جشن قاقلشت فیسٹیول کا دورہ
مزید پڑھیں:  سوات، معمولی تکرار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

صدارت کے عہدے کیلئےامیدوار ڈاکٹر فاروق جمہوری عمل کے ذریعے صدر منتخب ہوگئے۔

نومنتخب صدر کےکہنے کے مطابق علاقے اور عوام کی بلا تفریق خدمت کریں گے۔