770736 3791456 Qadir Patel updates

نالائق وزیر اعظم کے نااہل وزیروں نے ملک تباہ کردیا ہے.قادر پٹیل

ممبر قومی اسمبلی رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل کا فواد چودھری پر تنقید، انہوں نے کہاں کہ فواد چودھری ٹی وی کیمرے دیکھ کر اوقات سے نہ نکلیں، آصف علی زرداری نے فواد چودھری کے گاڈ فادر پرویزمشرف کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کیا، فواد چودھری جیسے سیاسی خانہ بدوش آقا تبدیل کرتے ہیں، کرائے کا ڈھول ہے کبھی کہاں پٹتا ہے کبھی کہاں، نالائق وزیر اعظم کے نااہل وزیروں نے ملک تباہ کردیا ہے .

مزید پڑھیں:  وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا