download 132

پاراچنار:سینٹرل کرم علیشرزئی قبائل کااحتجاج ختم

ویب ڈیسک(پاراچنار )سینٹرل کرم علیشرزئی قبائل نےاحتجاج ختم کردیا۔

زرائع کے مطابق پولیس نے اتوار تک ملزمان کی گرفتاری کا وقت مانگ لیا ہےجبکہ وقوعہ کے قریبی چیک پوسٹ پرتعینات پانچ پولیس اہلکار معطل کردئیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی
مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاوفاق کو تمباکو کی مد میں 300ارب دینے سے انکار

یاد رہے گزشتہ روز سینٹرل کرم میں حاجی حلیم نامی شخص قتل اور ڈرائیور زخمی ہوا تھا ۔