544b9d30 42d5 4d7c b55f 14349f6bba54

پشاور میں چلنے والی پرانی بسوں اور ویگنوں کو مرحلہ وار سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں چلنے والی پرانی بسوں اور ویگنوں کو مرحلہ وار سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری، ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 84 سے زائد پرانی گاڑیوں کو سکریپ کیا جاچکا ہے، 64 گاڑیوں کو مزید آج سکریپنگ کیلئے بھیجا جارہا ہے، سکریپ شدہ گاڑی مالکان کو طے شدہ ریٹ پر معاوضے کی ادائیگی کردی گئی ہے، اب تک 418 گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جاچکی ہے، پراجیکٹ اپنے 7ویں مرحلے میں ہے۔

مزید پڑھیں:  بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج:کیپیٹل میٹروپولیٹن پشاور ڈائریکٹوریٹ کو تالے لگا دیئے