dates

کوہاٹ:رمضان المبارک کی آمد، کھجوروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

ویب ڈیسک(کوہاٹ )رمضان المبارک میں دیگراشیاء خوردونوش کی طرح کھجورکی قیمتیں بھی آسمان سےباتیں کرنےلگی ہیں۔ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی اسکی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے، پاکستان میں ایران اور سعودی کھجوروں سمیت تیرہ مختلف اقسام کی کھجوریں فروخت ہورہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی زیرستان میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے10افراد زخمی

رمضان المبارک میں کھجور کی مانگ بڑھ جاتی ہے سنت نبوی کے پیش نظر روزہ دار کھجورسے روزہ افطارکرنے کوترجیح دیتے ہیں۔

شہری کا کہنا ہےکہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی ہے ۔

مزید پڑھیں:  منتخب وزیر اعلیٰ اور پیراشوٹ پر آنیوالے گورنر میں زمین آسمان کا فرق ہے،بیرسٹر سیف

دوسری جانب ھول سیل ڈیلر کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث گزشتہ سال کی نسبت رواں سال کجھور کی قیمتیں گری ہیں۔