879718 6813753 lady updates

ایل آرایچ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد396ہوگئ

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور میں کورونا کی تیسری لہر کے وار تھم نہ سکے،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکے 396 مریض داخل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، چوری گاڑی کے استعمال کے الزام پر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی معطل

ترجمان محمد عاصم کےمطابق ایل آر ایچ میں کورونا کےمریضوں کے لئے 485 بیڈز مختص کئےگئے ہیں ۔آئی سی یومیں 34 مریض داخل ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اغوا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس