.jpg

احساس کفالت پروگرام: کورونا ایس او پیز نظرانداز، لمبی قطاریں

ویب ڈیسک(راولپنڈی)احساس کفالت پروگرام کے تحت عوام خوار ہونے لگی،یونین کونسل لکھن دفتر میں احساس کفالت پروگرام کے تحت پیسے تقسیم ہورہے ہیں جبکہ گزشتہ دو دن سے عوام کا رش صبح سویرے ہی لگ جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ کی صدارت ایک بار پھر نواز شریف کو ملنے کا امکان

ذرائع کے مطابق کثیر تعداد میں عوام موقع پہ موجود لیکن یونین احساس کفالت پروگرام کا عملہ موقع سےغائب ہے۔جمع ہونے والے افراد نہ تو ماسک کا استعال کر رہے ہیں نہ ہی سماجی فاصلہ رکھ رہے ہیں جبکہ یونین کونسل کے چند قدم فاصلے پہ گلشن سعید جو کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کورونا کا ہاٹ ایریا قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی ملک دشمنی کی ہر سازش ناکام ہو رہی ہے،رانا تنویر