Untitled 1 25

اداکارہ سائرہ یوسف نے زندگی کی33بہاریں دیکھ لیں

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے اپنی سالگرہ پر مختصر برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کرکے خود کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

سائرہ یوسف نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی 33 ویں سالگرہ کے دن غبارے، کیک اور پھولوں کی مختصر ویڈیو شیئر کی، یہ تصویریں انہوں نے اپنی مینجر علیزے، بہن پلوشہ یوسف و دیگر کو ٹیگ کیا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی
مجھے میری سالگرہ بہت مبارک ہو، سائرہ

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’مجھے میری سالگرہ بہت مبارک ہو۔‘

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے

اداکارہ نے لکھا کہ ’میں اس دن کیلئے بہت زیادہ پرجوش تھی۔‘

ماڈل، فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اور سابقہ وی جے سائرہ یوسف 20 اپریل 1988 کو کراچی میں پیدا ہوئیں،