6666666666 1

بنوں: پولیس مقابلہ خطرناک ملزم ہلاک

ویب ڈیسک(بنوں)بنوں ڈومیل کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، واپڈا ایس ایچ او ممتاز قریشی پر قاتلانہ حملہ کرنے والا مبینہ ملزم مارا گیا۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق مقتول جمشید خان سکنہ کوٹ بیلی پولیس کو ممتاز قریشی کیس میں مطلوب تھے ،تین روز قبل موٹر کار سواروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان