RO3LTXTMBYI6VGJDK4DTVXHCPQ scaled

خیبر پختونخوا مثبت کیسز کی شرح کم ہو کر 8.6ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا مثبت کیسز کی شرح 8.6ہوگئی ۔خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد سے کم ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح شانگلہ میں 19 فیصد ہیں۔صوبائی دارلحکومت میں 16 فیصد،بونیر میں 17 فیصد اور مردان میں مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد ہیں۔

مزید پڑھیں:  نان فائلرز کے لئے پراپرٹی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ