images 2 18

اسرائیل کے فلسطینیوں پر جارحانہ حملے:سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک:فلسطین پر اسرائیلی حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔

دوسری جانب چین نے فلسطین پر چڑھائی پر تشویش کا اظہار کیا، اقوام متحدہ میں چینی سفیر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو اب قدم اٹھانا چاہیے اور سخت پیغام دینا چاہیے۔

مزید پڑھیں:  ممبئی، مدارس پر پابندی کا عمل سپریم کورٹ نے روک دیا

امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ بحران پر کھلی بحث کے حامی ہیں، امید ہے اس سے سفارت کاری کو موقع ملے گا۔

مزید پڑھیں:  امریکہ ہر صورت حماس کو زیر کرنے کیلئَے کوشاں، قطر کو بھِی تنبیہ

امریکا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کے طے شدہ سفر پر نظرثانی کی ہدایت کردی اور اسرائیل کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔