Memorial Day at the US Embassy in Kabul scaled

کابل میں امریکی سفارتخانے کی امریکی شہریوں کو افغانستان سے انخلا کی ہدایت

ڈیسک رپورٹ :کابل میں امریکی سفارتخانے کا سفری ہدایت نامہ/امریکی شہریوں کو افغانستان سے انخلا کی ہدایت ،امریکہ نے افغانستان کے حوالے سے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا،سفری ہدایت نامہ کابل میں امریکہ سفارت خانے نے جاری کیاگیا ،امریکی سفارت خانہ کے مطابق کابل میں امریکی سفارت خانہ اپنی معمول کی تمام سرگرمیاں بشمول ویزا, امریکن سٹیزن سروسز, ویزا کی تجدید اور نوٹری سروسز کو معطل کرتا ہے, امریکی سفارت خانہ نے بتایا کہ کابل آیندہ نوٹس تک یہ سروسز معطل رہیں گی, اگر آپ امریکی شہریوںکو اپنی صحت یا سلامتی کے حوالے سے تحفظات ہیں تو یہ وقت انخلا کا ہے, انہوں نے بتایا کہ فی الحال کمرشل ٹرانسپورٹیشن اور انفراسٹرکچر موجود ہے اور معمول کے مطابق کام کر رہا ہے, لہزا اس موقع پر سختی سے غور کریں،آپ کے پاس ایسا لائحہ العمل ہونا چاہیے جس کا انحصار امریکی حکومت پر نہ ہو, اضافی معلومات سیف ٹریولر اینرولمنٹ پروگرام میں موجقد ہے جس کے لیے اپنے آپ کو وہاں رجسٹر کروایں،

مزید پڑھیں:  پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی