2020 04 10T101626Z 1381094164 RC2M1G9O1B56 RTRMADP 3 HEALTH CORONAVIRUS VACCINE min 196839244 1586956004 scaled

مہمندایجنسی:قومی مشران کی ویکسینیشن کاعمل شروع

ویب ڈیسک(مہمندایجنسی) مہمند میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ساتھ قومی مشران کو ویکسینیشن کا عمل شروع ہو چکا ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، نانبائی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت واپس بڑھانے کیلئَے شٹر ڈاؤن

ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے بہائی ڈاگ میں سو تک مشران نے اجتماعی طور پر ویکسین لگا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  بونیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق

مشران کا کہنا تھا کہ آسانی سے ویکسین فراہم کرنے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔