hot weather

صوبہ کےاکثرعلاقوں میں شدید گرمی کی لہرآج بھی جاری رہےگی،محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں کل چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت بنو اور ڈی آئی خان میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پشاورمیں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مینگورہ 41, چترال میں 39، دیر 39، ایبٹ آباد 37 جبکہ مالم جبہ میں زیادہ سے درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  8فروری کے عام انتخابات دھاندلی زدہ تھے ،میاں افتخار حسین