پی

پشاور: بد قسمتی سے عمران خان کے وعدے وعدے رہے،ہمایون خان

ویب ڈیسک (پشاور) پشاورمیں صوبائی صدر پیپلز پارٹی ہمایون خان کی میڈیا ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔

ہمایون خان کا کہنا تھا کہ ٹرین واقع پر بھی حکمرانوں کو فرق نہیں پڑا۔عمران خان کو زخمیوں کی عیادت کی فرصت بھی نہیں ملی،تحریک انصاف کے اپنے وزراء ان سے ناراض ہی بد قسمتی سے عمران خان کے وعدے وعدے رہے ہیں ۔ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی،صوبائی حکومت امن امان کی بہتر صورتحال سے فائدہ لینے میں دلچسپی نہیں لے رہی۔

مزید پڑھیں:  پشاور:پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع
مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق

ہمایون خان نے کہا کہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے 120 ارب روپے بقایاجات 2010 سے پینڈینگ میں ہیں۔ بجلی کی خالص منافع کی مد میں کے پی کا 70 ارب تو بنتا ہےمگرابھی تک کے پی کو صرف 23 ارب روپے ملےہیں۔