images 100

14 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت کا واقعہ دیکھیں تو شکایت کریں، شہزاد رائے

ویب ڈیسک (کراچی)گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر اپنے آس پاس 14 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت لینے کا کوئی واقعہ دیکھیں تو شکایت کریں۔

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا

شہزاد رائے نے کہا کہ شکایت وفاقی وزارت انسانی حقوق کی ہیلپ لائن 1099 پر کی جاسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

وفاقی وزارت انسانی حقوق نے آج چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر شہزاد رائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔