jamroud

جمرود سور کمر میں پاک افغان شاہراہ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (خیبر) :پولیس ذرائع کے مطابق خیبر جمرود سور کمر میں پاک افغان شاہراہ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش ایا ہے ، چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مجاہد نامی شخص جاں بحق ، وجہ قتل معلوم نہیں، تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  9مئی :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عام معافی کا مطالبہ کردیا