police killed 1

مردان:فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

ویب ڈیسک (مردان)مردان چورہ کی حدود میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مردان دو فرقین کے مابین تنازعہ تھا پولیس اہلکار شہزاد بیچ بچاو کے لیے گیا تو فائرنگ کا نشانہ بن گیا،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور: صوبائی وزیر ارشد ایوب سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ملتوی
مزید پڑھیں:  دیر بالا میں فائرنگ سے خاتون قتل

ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی۔