attack on security check post

جنوبی وزیرستان:سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ،اہلکار شہید

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان )جنوبی وزیرستان تحصیل تیارزہ کے علاقے اوس پاس میں سیکورٹی پوسٹ پر حملہ،حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  اتحاد کسی ادارے کیخلاف نہیں بنایا، اپوزیشن گرینڈ الائنس

سیکورٹی زرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں تین اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:  4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری، ریکارڈ کی چھان بین شروع