dir rain kpk

دیر شہر اور گردنواح میں موسلا دھار بارش

ویب ڈیسک (دیربالا): دیر شہر اور گردنواح میں موسلا دھار بارش، عشیری درہ کوہستان اور کمراٹ میں بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار، لواری ٹنل میں بارش کے بعد طغیانی، شرینگل بیار گل ندی میں بھی طغیانی۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری