Mardan husband killed his wife

مردان میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

ویب ڈیسک (مردان)فائرنگ مردان روڑیا جدید میں گھر کے اندرہوا ۔تفصیلات کے مطابق شوہر کی مبینہ فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہو گئی ۔مردان پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور تفتیش شروع کر دی ۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ، کالج طالبات کی غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد