dengue virus

بونیر میں ڈینگی وائرس نے بھی سر اٹھا لیا،62کیسزکی تصدیق

ویب ڈیسک (بونیر)بونیرکے ضلع میں کورونا کےبعد ڈینگی نےسراٹھالیا۔ جوڑسلارزئی کےعلاقے میں 62 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جن میں سےچارافراد کو علاج کے لئے پشاورریفرکیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  کیربینز کیخلاف ناقص کارکردگی، نئی ویمنز سلیکشن کمیٹی تشکیل

محکمہ صحت بونیرکے مطابق پورے علاقے میں فوگ سپرے کیا گیا ہے۔ علاقے کے گیارہ سو گھروں کےاندرسپرے کیا گیا تاہم علاقے کے لوگوں کا کہنا ہےکہ فوگ اسپرے بروقت نہ کرنےسے ڈینگی کیسزمیں اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں:  کرک، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی ماسٹرز امتحانات کا شیڈول جاری