Rameez Al-Akbrov

دنیا تسلیم کرتی ہے طالبان کرپٹ نہیں، یواین نمائندہ

ویب ڈیسک (کابل) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے رمیز الاکبروف نے وزیر خزانہ ہدایت اللہ بدری سے ملاقات میں کہا کہ دنیا تسلیم کرتی ہے کہ طالبان کی قیادت والی نئی افغان حکومت کرپٹ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد

وزیرخزانہ نے اقوام متحدہ کے ایلچی کوبتایا کہ اگرافغانستان میں مسائل بڑھ گئےتونقصان پوری دنیامیں محسوس کیاجائےگا۔انہوں نے کہا عالمی برادری کو افغانیوں کوافغانستان سے نہیں نکالنا چاہیے بلکہ افغان حکومت کو اپنی معاشی صورتحال کوبہتربنانےمیں مدد کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا