سوڈان کی رکنیت معطل

افریقی یونین نے فوجی بغاوت پر سوڈان کی رکنیت معطل کر دی

ویب ڈیسک: افریقی یونین نے فوجی بغاوت کے سبب سوڈان کی رکنیت معطل کردی۔ افریقی یونین کا کہنا ہے کہ جب تک آئینی حکومت بحال نہیں ہوتی اس وقت تک سوڈان کی رکنیت معطل رہے گی۔

مزید پڑھیں:  چین اور امریکہ کو حریف نہیں شراکت دار ہونا چاہئے، شی جنپنگ

یہ بھی پڑھیں: سوڈان فوج اور مظاہرین میں تصادم، 7 افرد ہلاک، سینکڑوں زخمی

افریقی یونین نے رکنیت معطلی کی خبر کو ٹویٹ کیا اور لکھا کہ یہ فیصلہ فوجی جنرل کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے تناظر میں کیا ہے۔ افریقی یونین نے کہا کہ ملک کو انتخابات کی طرف لے جانے والی عبوری حکومت کی "موثر بحالی” تک رکنیت معطلی برقرار رہے گی۔

مزید پڑھیں:  رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ میں واپسی، میڈرڈ اوپن کا فاتحانہ آغاز