قرآنی آیات سے رزق کا وظیفه

قرآنی آیات سے ترقی رزق کا وظیفه

ویب ڈیسک: مندرجہ ذیل عمل کو جمعرات کی رات سے عشاء کی نماز کے بعد شروع کریں، اس طرح کی تنہائی
میں دو رکعت نماز نفل ادا کریں اور سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص 21 یا 11 بار پڑھے اور بعد سلام کے یہ آیت 21 بار پڑھیں

بسم الله الرحمن الرحيم

اس کے بعد دو بار یہ آیت پڑھے۔ بسم الله الرحمن الرحيم

اس آیت کے پڑھنے کے بعد سجدے میں سر رکھیں اور یہ اسم مبارک سو(۱۰۰) بار پڑھیں ( ياواسع )پھر سجدے سے سر اٹھا کر انتہائی عاجزی اور انکساری سے دعا کریں۔ان شاء اللہ تعالی غیب سے رزق اس کو پہنچتارہے گا ۔ جس روز چاند دیکھیں اس کے بعد پہلی
جمعرات سے اس وظیفے کو شروع کر دیں اور گیارہ دن تک عمل کریں۔ (انمول دعائیں)