ڈیسک رپورٹ :دنیابھرمیںکوروناوائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعدادایک لاکھ تین ہزار سے تجاوز کر گئی، 17لاکھ 9ہزارسے زا ئد متاثرہ افراد میں سے تین لاکھ81ہزارصحت یاب ہو گئے ،امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزیددو ہزار سے زا ئد افراد ہلاک پو گئے،امریکہ میں ہلاکتوں کے تعداد 18 ہزار 747 ہو گئی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments