162329 4564716 updates 1

Category-2 کے صارفین کو امدادی رقوم کی ادائیگیاں رواں ہفتے شروع ہو جائیں گی – ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ انشااللہ رواں ہفتے احساس ایمرجنسی کیش کے تحت Category-2 کے صارفین کو امدادی رقوم کی ادائیگیاں شروع ہو جائیں گی۔ہم چاہتے ہیں کہ تمام کفالت صارفین جن کی احساس ایمرجنسی کیش کی امدادی رقوم نامزد بینکوں کو جاری ہو چکی ہیںوہ رواں ہفتے اپنی رقوم وصول کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آپ 080026477 پر صبح 9 سیشام 5 بجے کے درمیان رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں‌کیا جائے گا، اسد قیصر