مردان کورونا کیسز

مردان: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 8 تعلیمی ادارے بند

کورونا کی پانچویں لہر کے وار تیزی سے جاری ہیں،مردان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر شہر کے مزید 8 اسکولز بند کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کانب سے کارروائی کی گئی ، تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز کی نشاندہی پر مزید 8 سسکولز 10 روز کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، عمران خان کی رہائی اور انتخابی مینڈیٹ چوری کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی پانچویں لہر، پاکستان میں مزید 48 اموات

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں

ترجمان ڈپٹی کمشنر کے مطابق کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے اب تک 48 اسکولز ایک کالج اور ایک یونیورسٹی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہو چکا ہیں۔