صحافی فرہاد زیدی انتقال

معروف شاعر اور سینئر صحافی فرہاد زیدی کراچی میں انتقال کر گئے

سینئر صحافی، معروف شاعر اور اسکالر فرہاد زیدی انتقال کرگئے ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز معروف شاعر اور سکالر فرہاد زیدی انتقال کر گئے، فرہاد زیدی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اے پی این ایس کے صدر اور آرٹس کونسل کے نائب صدر بھی رہے۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: ججز خطوط پر ازخود نوٹس، سماعت 30 اپریل کو ہوگی

یہ بھی پڑھیں: علیم خان کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات

فرہاد زیدی پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی اور ایک مقامی اخبار کے ایڈیٹر بھی رہے، سابق صدر آصف زرداری نے فرہاد زیدی کےانتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر سرزنش کی،شیر افضل

واضح رہے شاعر فرہاد زیدی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔