رہائشی کنٹینر بنانے والے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 پشاور

پشاور ۔ اوچ نہر رنگ روڈ کے قریب آرزو گل نامی شخص کے کنٹینرز کے گودام میں اگ لگ گئی۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں

پشاور ۔ ریسکیو 1122 کی فائر ویکلز موقع پر پہنچ گئی۔

پشاور ۔آگ لگنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پشاور: گودام میں لگی آگ پر ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز نے 35 منٹ میں قابو پا لیا